اسلام آباد ایئر پورٹ پر طیارے میں سوا ر ہو کر مسافر نے طیارہ گرنے کی بد دعائیں شروع کر دی اور پھر ۔۔حیران کن خبر آ گئی

آسٹریلیا جانے والے مسافر کو بد دعا کرنے پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا ہے ۔

آسٹریلیا جانے والی پرواز میں مسافر سوار ہوا اور اس نے اندر جاتے ہی کھڑے ہو کر جہاز گرنے کی بددعا کرنا شروع کر دی جس پر مسافروں میں حیرت کی لہر دوڑ گئی اور عین اس موقع پر اے ایس ایف اہلکاروں نے اسے فوری طور پر پکڑا اور طیارے سے آف لوڈ کر دیا ۔

خلیل نامی مسافر براستہ دبئی آسٹریلیا جانا چاہتا تھا ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پرویز مشرف کو عدالت نہیں،حکومت نے جانے دیا،چیف جسٹس پاکستان،سابق صدر کیخلاف ٹرائل کیلئے درخواست پرتمام فریقین کو نوٹسز جاری

جمعرات مارچ 7 , 2019
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے درخواست پر مقدمے کے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ حکومت نے پرویزمشرف کوبلانے کیلئے کیاکیا؟کہاگیاعدالت نے باہرجانے دیا،عدالت نہیں،حکومت نے پرویزمشرف کوجانے دیا،عدالت […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: