میں اگلے سال ٹرمپ کےخلاف انتخاب نہیں لڑوں گی:ہیلری کلنٹن

سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ 2020میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں

سابق امریکی وزیر خارجہ اور 2016 کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکست کا سامنا کرنے والی ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ 2020میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔

ایک امریکی ٹیلی وژن چینل کو انٹرویو میں کلنٹن نے کہا کہ وہ انتخابات تو نہیں لڑیں گی مگر وہ جس چیز پر یقین رکھتی ہیں اس بارے میں کام بھی جاری رکھیں گی اور اپنی آواز بھی بلند کرتی رہیں گی۔

ہیلری کلنٹن سابق امریکی صدر بِل کلنٹن کی اہلیہ ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

”پاکستان نے یہ بہت قابل تحسین کا م کیا ہے “

بدھ مارچ 6 , 2019
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جاپان کے ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران پاک بھارت کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گفتگو […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: