ضلع شیخوپورہ میں جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی 28 املاک کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

شیخوپورہ ( احمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) ضلع بھر میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر سید موسیٰ رضا کی نگرانی میں جماعت الدعوۃ اور ایف آئی ایف کے خلاف کاروائی ہوئی

ضلع شیخوپورہ میں جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی 28املاک کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا،

ان املاک میں 8 دینی مدارس کے علاوہ ڈسپنسریاں اور مریدکے کے قریب چلنے والا نرسنگ کالج بھی شامل ہے، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیرانتظام چلنے والی ایمبولینس گاڑیوں کو بھی سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے،

سرکاری تحویل میں لیئے جانے والے مدارس تعلیمی اداروں اور ڈسپنسریوں کی نگرانی کے لیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر سید موسیٰ رضا کی نگرانی میں کمیٹی تشکیل ، سرکاری تحویل میں لیئے جانے والے مدارس اور فلاحی وتعلیمی اداروں میں گریڈ 17کے افسروں کو ایڈمنسٹریٹر بنا دیا گیا . ڈی سی او شیخوپورہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاک ۔ بھارت کشیدگی کی سطح کچھ کمی آنے کے باوجود برقرار ہے، سفیر پاکستان واشنگٹن

بدھ مارچ 6 , 2019
عمران خان جب برسراقتدار آئے تھے انہوں نے اس مسئلے کو ڈائیلاگ کے ذریعے حل کیے جاسکنے پر زور دیا تھا اکستان کے امریکہ میں سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے مابین تناؤ میں جزوی طور پرکمی آئی ہے تاہم ان دونوں کے درمیان […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: