سب انسپکٹر غلام فرید کو 60 سال فراٸض منصبی کے لیے پروقار طریقے سے رخصت کیا گیا

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) شیخوپورہ پولیس میں 60 سال فراٸض منصبی کو اچھے طریقے سے ادا کرنے کے بعد سب انسپکٹر غلام فرید کو پروقار طریقے سے رخصت کیا جا رہا ہے۔

جس کے سلسلہ میں ڈی پی او شیخوپورہ کی ہدایت پر سب انسپکٹر غلام فرید کی ریٹارٸمنٹ پر شیخوپورہ پولیس نے ایک شاندار پارٹی کا اہتمام کیا۔

بینڈ باجے بجا کر رخصت کیا گیا۔ افسران و ملازمان نے پھول و تحاٸف دے کر رخصت کیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع شیخوپورہ میں جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی 28 املاک کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

بدھ مارچ 6 , 2019
شیخوپورہ ( احمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) ضلع بھر میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر سید موسیٰ رضا کی نگرانی میں جماعت الدعوۃ اور ایف آئی ایف کے خلاف کاروائی ہوئی ضلع شیخوپورہ میں جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی 28املاک کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا، ان املاک […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: