ڈی پی او آفس شیخوپورہ میں کھلی کچہری

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کی ہدایات پر ایس پی انویسٹی گیشن سید محمد عباس نے ڈی پی او آفس شیخوپورہ میں کھلی کچہری لگاٸی۔

کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوامی مسائل کو سننا اور انکا مناسب حل اور بروقت کارروائی عمل میں لانا ہے.
کھلی کچہری میں آنے والے تمام سائلین کے لیے بیٹھنے کا خصوصی انتظام کیا گیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن نے تمام سائلین کو سنا اور ان کی درخواستوں پر فوری کارروائی کرنے کا حکم دیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سب انسپکٹر غلام فرید کو 60 سال فراٸض منصبی کے لیے پروقار طریقے سے رخصت کیا گیا

بدھ مارچ 6 , 2019
خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) شیخوپورہ پولیس میں 60 سال فراٸض منصبی کو اچھے طریقے سے ادا کرنے کے بعد سب انسپکٹر غلام فرید کو پروقار طریقے سے رخصت کیا جا رہا ہے۔ جس کے سلسلہ میں ڈی پی او شیخوپورہ کی ہدایت پر سب انسپکٹر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: