متحدہ امن کونسل شیخوپورہ کے ارکان نے ڈی پی او شیخوپورہ عمران کشور سے ملاقات کی

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) متحدہ امن کونسل شیخوپورہ کے ارکان نے ڈی پی او شیخوپورہ عمران کشور سے
ملاقات کی اورانہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور تمام مسالک اور تنظیموں کے درمیان بھائی چارے اور روابط کے بارے میں آگاہ کیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صرافہ ایسوسی ایشن شیخوپورہ کی عمران کشور کی تعنیاتی پر خوش آمدید

بدھ مارچ 6 , 2019
خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) صرافہ ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نو منتخب ممبران نے ڈی پی او شیخوپورہ عمران کشور سے ملاقات کی اور انکی تعنیاتی پر انکو خوش آمدید کہا اور انہیں اپنے مسائل اور بازاروں میں پولیس ڈیوٹی کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: