سائٹ ایریا میں 700 ملازمین سرپلس پول کردیا

کراچی( رپورٹ ۔ مختار قریشی ) سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ لمیٹڈ نے 700 سے زائد ملازمین کو ادارے پر بوجھ قرار دیتے ہوۓ ان ملازمین کے نام سرپلس پول میں ڈال دیئے ۔

ملازمین 2007 سے 2009 میں بھرتی کئے گئے تھے ۔

ان ملازمین کو سابق وزیر صنعت و تجارت سندھ روف صدیقی کے دور میں بھرتی کیا گیا تھا ۔

حکومت کے فیصلے کے خلاف ملازمین قانونی حق استعمال کرینگے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

بدھ مارچ 6 , 2019
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: