وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے استعفیٰ کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے استعفیٰ کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے استعفیٰ کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی ملک ارشدنے قرارداد جمع کروائی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے 3 مارچ کونجی ٹی وی کے پروگرام میں انتہائی توہین آمیز کلمات کہے، وفاقی وزیر کے ریمارکس نہ صرف توہین آمیز ہیں بلکہ آئین پاکستان کے خلاف بھی ہیں،ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وفاقی وزیر سے استعفیٰ لیا جائے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین گریجویشن کی ڈگری لیتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

بدھ مارچ 6 , 2019
اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اسکول آف لندن سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے خوشی بھرے لمحات کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ہمیشہ اپنا سر جھکا کر رکھیں اور محنت کریں۔‘‘ اس کے علاوہ […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: