چمکتا دمکتا کراچی مہم

کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر ) کراچی چمکتا دمکتا کراچی مہم کے کارواں کا کراچی کے مختلف علاقوں میں پڑاؤ ،

علاقہ مکینوں کے چہروں پر خوشی کی لہر چمکتا دمکتا کراچی مہم کو سراہا شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مل کراس کام میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینا چاہیے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہر گلی محلے کو صاف ستھرا رکھیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے استعفیٰ کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

بدھ مارچ 6 , 2019
وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے استعفیٰ کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے استعفیٰ کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی ملک ارشدنے قرارداد جمع کروائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: