وزیر اعلی سندھ بلدیہ ٹاؤن میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کا نوٹس لیں۔ ملک شہزاد اعوان

کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر ) کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے گلشن غازی میں ڈکیتی مزاحمت پر قیصر نامی شہری کی ہلاکت ہوئی ۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان موقعہ واردات پر پہنچے اور قیصر کے لواحقین سے ملاقات کی۔

ایم پی اے ملک شہزاد اعوان کا بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں پر اظہارِ تشویش۔

ملک شہزاد اعوان نے کہا وزیر اعلی سندھ بلدیہ ٹاؤن میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کا نوٹس لیں۔

ایس ایس پی ویسٹ اور ڈی آئی جی ویسٹ ڈاکٹر امین یوسف زئی کے کام سے مطمئن ہوں۔

بلدیہ ٹاؤن میں پیٹرولنگ بڑھانے کی ضرورت ہے۔

پولیس سے درخواست کی تھی کہ اس طرح کی وارداتوں کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چمکتا دمکتا کراچی مہم

بدھ مارچ 6 , 2019
کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر ) کراچی چمکتا دمکتا کراچی مہم کے کارواں کا کراچی کے مختلف علاقوں میں پڑاؤ ، علاقہ مکینوں کے چہروں پر خوشی کی لہر چمکتا دمکتا کراچی مہم کو سراہا شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مل کراس کام میں بڑھ […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: