ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئیں،سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی:وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور کے مطابق ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔

ملکی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستوں کی وصولی میں 3دن کی توسیع کی گئی تھی بعض علاقوں میں برفباری اور سیلابی صورتحال کے باعث توسیع کی گئی تھی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری سکیم کے لئے حج درخواستیں 9 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یاماہا اور ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

بدھ مارچ 6 , 2019
پاکستان میں کچھ عرصہ قبل گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بھی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ” یاماہا اور اٹلس ہونڈا “ نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ اٹلس ہونڈا […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: