صحبت پور پولیس تھانہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ دورانِ گشت گرفتاریاں

صحبت پور ( امداد علی . ڈسٹرکٹ رپورٹ ) پولیس تھانہ کے ایس ایچ او مولا داد کنڈرانی نے S.S.P محمد یوسف بھنگر کی خصوصی ہدایت پر اپنے ٹیم کے ہمراہ دورانِ گشت ناکہ بندی کرکے 2 مجرمان اشتہاری اور 37 روپوشان کو گرفتار کیا

انکے قبضہ سے ایک کلاشن کوف 4 عدد T.T پسٹل ایک شارٹ گن 12 بور اور 24 گولیاں 5 عدد میگزین اور 2 عدد موٹر سائیکل چوری شدہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

جبکہ جواء پر بھی چھاپہ لگا کر 6 ملزمان کو گرفتار کر کیا اور انکے قبضہ سے 10750 روپے نقد اور تاش بر آمد کئے گئے جبکہ محمد رمضان کٹبار کو 4 بوتل شراب کے سمیت گرفتار کیا گیا
اس کاروائی کے بعد سٹی صحبت پور کے ایریا میں مکمل امن ہو ہے علاقہ میں مزید گشت جاری ہے۔۔۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مہاجر قومی موومنٹ کی استحکام پاکستان کی ریلی

منگل مارچ 5 , 2019
( ظفر عالَم . نمایندہ خصوصی ) مہاجر قومی موومنٹ کی استحکام پاکستان کی ریلی میں شرکت مرکزی رہنماؤں سے ملاقات کی اس موقعع پر وائس چیرمین شاہد فراز نے خطاب کیا میڈیا بریفنگ دی عارف اعظم مرکزی سیکرٹری نے میڈیا سے بات کی لانڈھی زون انچارج فخرے عالَم نے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: