کراچی کی اہم شاہراہوں کو کھلاڑیوں کے پورٹریٹ اور ویلکم بینرز سے سجا دیا گیا

کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر ) کراچی پی ایس ایل کے اہم میچز کے لیے نیشنل اسٹیڈیم اور کراچی کی اہم شاہراہوں کو کھلاڑیوں کے پورٹریٹ اور ویلکم بینرز سے سجا دیا گیا

تاہم سیکورٹی کے بھی فل پروف انتظامات کیے گئے ہیں کراچی کی عوام بھی اپنے من پسند کھلاڑیوں کو دیکھنے اور ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے پر پرجوش ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ صدر ڈیرہ پولیس نے جوإ لگانے والوں کو گرفتار کر لیا

منگل مارچ 5 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) تھانہ صدر ڈیرہ پولیس نے گھوڑا ریس پر جوإ لگانے والوں کو گرفتار کر لیا . دوران کارواٸی 7 جواری گرفتار اور گھوڑا ریس پر لگی رقم مبلغ 21510 روپے برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق امروز مورخہ […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: