( دلبر علی . انٹرنی رپوٹر ) کرکٹرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردی۔ کرکٹرکی والدہ دو دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
محمد عامرکی والدہ دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے گوجر خان میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
گزشتہ روزمحمد عامرنے اپنے مداحوں سے والدہ کی جلد صحت یابی کے حوالے سے دعا کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔
Like this:
Like Loading...
Related
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
منگل مارچ 5 , 2019
گرفتار پائلٹ نے پاکستانی فوج اور پاکستان کی طرف سے بہتر اور اعلی سلوک پر پاکستان کی تعریف کر ڈالی پاکستان کی جانب سے گرائے جانے والے بھارتی لڑاکا طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ بھارتی پائلٹ کے ہمراہ بھارتی سفارت خانے کے […]