ارکان پنجاب اسمبلی کاتنخواہیں بڑھانے کا دوبارہ مطالبہ

ارکان پنجاب اسمبلی نے تنخواہیں بڑھانے کا دوبارہ مطالبہ کردیا،رکن پنجاب اسمبلی ،غضنفرعباس چھینہ نے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازم اوررکن اسمبلی کی تنخواہ برابر ہے،انہوں نے کہا کہ ایم پی اے کی بھی تنخواہ 18 ہزارہے ،ہماری تنخواہ بھی بڑھنی چاہئے۔

وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ تنخواہیں بڑھانے کا بل پنجاب اسمبلی سے منظورکرائیں ،سمری وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوا دی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارتی پائلٹ کی رہائی امن کی طرف دلیرانہ قدم کیوں اور کیسے؟

منگل مارچ 5 , 2019
گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھجوانے کے فیصلے پر دونوں ملکوں میں تنقید اور تعریف ہو رہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے ریٹائرڈ ایئروائس مارشل اے وی ایم کپل کاک نے اعتراف کیا ہے کہ پائلٹ کی واپسی بھارتی فوجی دباؤ کا نتیجہ نہیں۔ ریٹائرڈ کپل کاک پاکستان کے […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: