با اثر زمیندار نے اپنے ملازم کو بے دردی سے قتل کر دیا

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیوروچیف ) شیخوپورہ گاؤں کجر میں با اثر زمیندار نے اپنے 22 سالہ ملازم سرفراز کو بے دردی سے قتل کر دیا

زمیندار لیاقت منج نے اپنے ہی گاؤں کے نوجوان جو کہ عرصہ دراز سے لیاقت منج کے گھر 8 ہزار روپے میں دونوں باپ بیٹا کام کر رہے تھے

آج ملزم نے نوجوان سرفراز کو تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا . پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی جبکہ با اثر ملزمان کا لواحقین پر صلح کے لئے دباؤ دیا .

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی

منگل مارچ 5 , 2019
خانقاہ ڈوگراں( ڈپٹی بیوروچیف) ضلع کونسل شیخوپورہ کے زیر اہتمام پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی , ریلی کی قیادت چئیرمین ضلع کونسل انجینئر رانا احمد عتیق انور کررہے ہیں

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: