پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر پریس پیپلز ورکرز یونین کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کراچی ( مختار قریشی ، پریس رپورٹر ) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے سندھ پریس پیپلز ورکرز یونین cba کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا

کہ سرکاری یا نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشن کے زوال یا خسارہ میں جانے کے ذمہ داری اس ادارے کے عام ملازمین یا محنت کش نہیں بلکہ اسکی تمام تر زمہ داری ان اداروں کی اعلٰی انتظامیہ اور طبقہ اشرافیہ پر عائد ہوتی ہے ڈاؤن سائز نگ ۔ چھانٹیان ۔ ملازمتوں سے برطرفیاں کرکے بیروزگاری پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملکی آزادی و خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی

منگل مارچ 5 , 2019
خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیوروچیف ) پاکستان عوامی تحریک کےرہنماحاجی طارق محمددعاجز نے کہا ہے کہ ملکی آزادی و خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے بھارتی جارحیت کے خلاف تمام سیاسی ومذہبی جماعتیں ،قوم ، حکومت […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: