ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اعلی افسروں کا زیادہ کرایہ وصول کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈون شروع

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد ناصر صدیق ۔ بیوروچیف ) ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اعلی افسروں کا زیادہ کرایہ وصول کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈون شروع کر دیا گیا ہے ۔

غریب عوام سے زائد کرایہ وصول کرنے پر تقریبن 26 گاڑیوں کو بھاری جرمانے کیے گے

ہر گاڑی کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا آر ٹی اے نواب اظہر کا کہنا تھا کہ اب جو بھی زائد کرایہ وصول کرے گی ۔ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جاے گی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر پریس پیپلز ورکرز یونین کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب

منگل مارچ 5 , 2019
کراچی ( مختار قریشی ، پریس رپورٹر ) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے سندھ پریس پیپلز ورکرز یونین cba کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ سرکاری یا نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشن کے زوال یا خسارہ میں جانے کے ذمہ […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: