پاک فوج کے شہید نائیک خرم علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ڈیرہ غازی خان ( وقاص خان ) پاک فوج کے شہید نائیک خرم علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،

کنگن روڈ ڈیرہ غازی خان میں نماز جنازہ کی ادائیگی ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار ، پاک فوج کے بریگیڈئر فیاض، مشیر صحت محمد حنیف پتافی ، سابق گورنر پنجاب ذوالفقار علی خان کھوسہ اور دیگر شریک اعلی فوجی و سول افسران ، سیاسی نمائندے اور عوام کی کثیر تعداد کی نماز جنازہ میں شرکت شرکا نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔

شہید کے جسد خاکی کو قومی پرچم میں لپیٹا گیا تھا۔‎

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قاسم آباد گاؤں میں چوروں نے حد کر دی

منگل مارچ 5 , 2019
جتوئی ( جمیل وقاص ) جتوئی کے نواحی علاقہ قاسم آباد گاؤں میں چوروں نے حد کر دی سی سی ٹی وی کی فوٹیج حاصل کر لی ۔ دکان جتوئی شاہجمال روڈ پر واقع ہے ۔ اب پنجاب پولیس اور پٹرولنگ پولس کہاں ہے جبکہ تھانہ میر ہزار اور پٹرولنگ […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: