میری ملّت کے امن و سکون کو بربارد کرنے والوں کو جینے کا کوئی حق نہیں ہے: ایردوان

رکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کے معاملے میں پُرعزم ہیں۔

ضلع اوردو میں عوام سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میری ملّت کے امن و سکون کو بربارد کرنے والوں کو جینے کا کوئی حق نہیں ہے”۔

انہوں نے کہا کہ علاقے کے مستقبل کی طرح ترکی کے مستقبل کا دارومدار بھی مسئلہ شام کے حل پر ہے۔

اس مسئلے کے حل کے لئے ہم ہر طرح کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس علاقے میں ترکی سے پوچھے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اپنی سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائے بغیر مسئلہ شام کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ نہ تو ہمارے لئے سود مند ہو گا اور نہ ہی یورپی یونین کے لئے۔

ہم نے اس کا مشاہدہ کر لیا ہے کہ مسئلہ اسی صورت میں حل ہو سکتا ہے کہ جب اپنی سرحدوں پر واقع علاقوں کی سکیورٹی ہمارے ہاتھ میں ہو۔ اس کے لئے ہم فرات کے مشرقی حصے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے معاملے میں پُرعزم ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

’لاشیں گننا ہمارا کام نہیں‘: سربراہ بھارتی فضائیہ

منگل مارچ 5 , 2019
پاکستانی علاقے بالاکوٹ پر بھارتی فضائیہ کی کارروائی میں ہلاکتوں کی تعدادکے معاملے پر سیاسی لڑائی کے درمیان فضائیہ کے سربراہ کے اس بیان سے معاملہ آج مزید پیچیدہ ہوگیاکہ ’’لاشیں گننا ہمارا کام نہیں ہے۔‘‘ بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایر چیف مارشل بریندر سنگھ دھنووا کے اس بیان کے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: