ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ جاری

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آئی ایس پی آر نے ایل و سی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے نیزہ پیر ،پانڈو، خنجر، منور، بٹل اور باغسر سیکٹر زپر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کا پاک فوج کی جانب سے موثر جواب دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کے جواب میں پاک فوج بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے ثمرات نہیں ملے،ازسرنوجائزہ لیا جائے،رضاربانی

پیر مارچ 4 , 2019
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایوان کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرکے خارجہ پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے ثمرات سامنے نہیں آرہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: