چنگچی رکشا چار سواریوں تک محدود

کراچی ( علی احمد ، نمائندہ خصوصی ) کراچی حکومت سندھ نےچنگچی رکشے کو چار سواریوں تک محدود کردیا. چنگچی رکشے کا 6 کلومیٹر تک سفرکاکرایہ 10روپے مقرر کر دیا کر دیا خلاف ورزی پرچنگچی رکشوں کیخلاف ضابطہ فوجداری کےتحت مقدمات درج ہونگے، 6 کلومیٹرسے زائد پر فی سواری سے15روپے کرایہ لیاجائے گا اور مقدمات درج کرنے کی ذمےد اری ٹریفک پولیس کی ہوگی .چنگچی رکشےکو ایکسائز ڈپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ کرکےنمبر پلیٹ لیناہوگی .

fakharzafar7

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہباز شریف کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پیر مارچ 4 , 2019
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام خارج کرنے کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس مرزا […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: