کراچی ( شوکت علی انٹرنی رپورٹر )کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کےلیے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں متحدہ رہنماؤں کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے بینرز آویزاں کیے گئے اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے شہریوں کا کہنا تھا کے ہم بھی جارہیت کے خلاف پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں.
Next Post
امریکی میں طوفان سے 23 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر تباہی
پیر مارچ 4 , 2019
جنوبی امریکی ریاست الاباما میں اتوار کو آنے والے طوفان(ٹورناڈو) کے نتیجے میں عمارتوں اور گھروں کو بڑی تعداد میں نقصان پہنچا اور کم از کم 23افراد ہلاک ہو گئے۔ لی کاؤنٹی کے شیرف جے جونس نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے طوفان میں 23افراد […]

You May Like
-
5 مہینے ago
آفتاب احمد میر – کرائم رپوٹر کی نیوز رپورٹ
-
8 مہینے ago
ساہیوال : بارش کے بعد موسم خوشگوار
-
8 مہینے ago
حب : شراب کی فروخت