پاک فوج کی حمایت میں ریلی

مٹیاری (بیورو چیف نورحسن ہکڑو ) مٹیاری میں ضلع صدر پی پی پی حسین شاہ جاموٹ کی سربراہی مین ریلی نکالی گئی.

ریلی کا مقصد پاک فوج کی حمایت اور ان کی کوششوں کو اجاگر کرنا تھا .حسین شاہ اور دوسری کارکنون نے خطاب کیا اور کہا کہ ہم ہر وقت اپنی افواج کے ساتھ ہیں اور پاک فوج زندا آباد کے نارے بھی لگائے۔

fakharzafar7

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارروائی

پیر مارچ 4 , 2019
لیہ (آن لائن جرنلسٹ انور شاہ ) ایس ایچ او پیرجگی چوہدری اشفاق احمد کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارروائی . تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر جگی چوہدری اشفاق احمد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،منشیات فروش صابر حسین کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: