حاصل پور (محمد شبیر بیور چیف )حاصل پور ایکسیدنٹ جس کے نتیجے میں گورنمنٹ ہائی سکول کا طالب علم سر کی چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق غلام فرید ولد غلام یاسین کا بیٹا جو کہ ہای سکول سے پیپر دے کر واپسی اپنے گھر چک کٹورہ جا رہا تھا کہ وہاڑی رود الہ باد کے کریب روڈ پر کھرے ٹریکٹر ٹرالی میں جا لگا جس سے اس کے سر میں گہری چوٹ لگی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گی اور زخمی کو THQہسپتال منتقل کر دیا