کراچی( شوکت علی انٹرنی رپورٹر) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن (بسم اللہ چوک) میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کےلیے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور پاک فوج زندہ باد٬ پاکستان زندہ باد کے زور دار نعرے لگائے گئے شہریوں کا کہنا تھا کے ہم اپنے ملک کی سلامتی کے لیے ہمہ وقت اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں.
Next Post
ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید حوالدار عبدالرب کی نماز جنازہ ادا
اتوار مارچ 3 , 2019
نکیال سیکٹر پر بھارت کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حوالدار عبدالرب کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی بھی دی اور انہیں فوجی اعزازکےساتھ کوٹ قصرانی میں ان کے آبائی قبرستان میں […]

You May Like
-
4 مہینے ago
نعمان علی – کرائم رپورٹر کی نیوز رپورٹ
-
6 مہینے ago
آلائی : راستے کے تنازعے پر جھڑپ