چوری اور ڈکیتی کرنے والا گینگ گرفتار

خانقاہ ڈوگراں(ڈپٹی بیوروچیف)
ایس ایچ او تھانہ شرقپور رانا محمد اقبال نے چوری و ڈکیتاں کرنے والا گینگ پکڑا لیا اور ایک کلاشنکوف دو لاکھ روپے نقدی دو موٹر سائیکلز ایک پیٹر انجن اور دیگر سامان برآمد کر لیا ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے خصوصی کاوش ملک مختار اے ایس آئی نے کی. ڈی ایس پی فیروزوالہ نے پوری ٹیم کو شاباش دی.

fakharzafar7

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صفائی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

اتوار مارچ 3 , 2019
خانقاہ ڈوگراں(ڈپٹی بیوروچیف)شیخوپورہ کی عوام پوچھتی ہے کہ ان کے مسائل کا کون ذمہ دار ہے ؟ شہر میں صفائی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے گڑوں اور نالیوں کے پانی سے تعفن پھیلنے کا خدشہ ہے ہمارا شہر اس وقت گندگی کے ڈھیر اور گلیاں ندی نالوں کا […]

کیلنڈر

مارچ 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: