کراچی ( ظفر عالَم ملک نمایندہ خصوصی ) کراچی کے وہ تمام ریسٹورنٹس جہاں صفائی کا مناسب انتظام نہیں ان کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کا فیصلہ کرلیا . سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے شا ہرا ہ پاکستان پر مشہور بروسٹ کی شاپ پر چھاپہ مارا تو صفائی کی ناقص صورتحال تھی اور ریفریجریٹر اور فریج اور کھانے پینے کی اشیا میں لال بیگ اور کیڑے پاۓ گئے جس پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے بروسٹ شاپ کو عارضی سیل کر کے 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا.
Next Post
اوبر کمپنی، کریم کی خریدار؟
ہفتہ مارچ 2 , 2019
دنیا بھر میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر ٹیکنالوجیز اپنے نیٹ ورک کو وسیع کرنے کے لیے اپنے حریف کریم کو خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خبر رساں رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے سے باخبر لوگوں کے مطابق اوبر کی جانب سے […]

You May Like
-
8 مہینے ago
محممد لقمان علی۔ کی نیوز رپورٹ
-
5 مہینے ago
کشمور ضلع میں پھر سے بدامنی
-
9 مہینے ago
عون حسن ۔ ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ
-
10 مہینے ago
اظہار افسوس