گٹروں کا پانی, شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا

کراچی (شوکت علی, انٹرنی رپورٹر) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سیوریج اور گٹروں کے پانی کی نکاسی کے​ مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ​ سے روڈ تلابوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
شہریوں کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اس مسئلے کا نوٹس لیں .

fakharzafar7

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کاروائی

ہفتہ مارچ 2 , 2019
کراچی ( ظفر عالَم ملک نمایندہ خصوصی ) کراچی کے وہ تمام ریسٹورنٹس جہاں صفائی کا مناسب انتظام نہیں ان کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کا فیصلہ کرلیا . سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے شا ہرا ہ پاکستان پر مشہور بروسٹ کی شاپ پر چھاپہ مارا تو […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: