ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری پریس رپورٹر ) ڈیرہ غازی خان کی تعمیرو ترقی کے لیے کام کی رفتار کو تیز کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر انتظامی سربراہ ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار اور سینیئر سیاستدان سردار فتح محمد خان بزدار ، مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی ، ڈپٹی کمشنر نے آج مجوزہ سائٹ سبزی و فروٹ منڈی کا وزٹ کیا اور ممکنہ طوراقدامات کے حوالے سے تمام پہلوں کا جائزہ لیا ۔ نئی سبزی و فروٹ منڈی ڈی جی خان اور بلوچستان کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے اس لیے اس پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
Next Post
بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا، پاکستان
ہفتہ مارچ 2 , 2019
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے لیے نہ تو کوئی دباؤ تھا اور نہ ہی کوئی مجبوری تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی اردو‘ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

You May Like
-
1 مہینہ ago
وقاص علی کی نیوز رپورٹ
-
6 مہینے ago
موٹروے واقعہ : ملزم تاحال آزاد
-
7 مہینے ago
لیہ : عوامی مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری