میرپور آزاد کشمیر( سٹی رپورٹر، اسرار حسین)
آزادکشمیر کے معروف صحافی ندیم صدیقی آج صبح ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے .
اطلاعات کے مطابق مرحوم کنٹرول لائن کی صورت حال کے بارے میں رپورٹنگ کےلیے سماہنی کی طرف جا رہے تھے کہ میرپور اسلام گڑھ کے علاقے کاکڑہ ٹاون پلجورہ میں ان کی گاڑی پھسلن کی وجہ سے مخالف سمت سے آنے والی مسافر کوچ سے ٹکرا گئی جس کے باعث وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے ان کی میت کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا ہے. حادثہ میں کیمرہ مین ظفر بٹ سمیت چار افراد شدید زخمی ہیں.
Next Post
ڈیرہ غازی خان کی تعمیرو ترقی کی رفتار تیز
ہفتہ مارچ 2 , 2019
ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری پریس رپورٹر ) ڈیرہ غازی خان کی تعمیرو ترقی کے لیے کام کی رفتار کو تیز کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر انتظامی سربراہ ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار اور سینیئر سیاستدان سردار […]
You May Like
-
7 مہینے ago
شاردا نیلم : تاریخی استقبال
-
7 مہینے ago
انصاف کی اپیل
-
2 سال ago
گرین ایند کلین پاکستان