عوام کو دہلیز پرحق دیا جائے گا

لیہ (آن لائن جرنلسٹ انور شاہ ) فتح پور پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی عبدالمجید خان نیازی کا کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریب عوام کو ان کی دہلیز پر ان کا حق دیا جائے گا

تفصیلات کے مطابق حاجی عبدالمجید خان نیازی ایم این اے حلقہ 187 فتح پور میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کے مسائل عوام کی دہلیز پر حل کئے جائیں گے اور غریب عوام کو ان کا حق دلایا جائے گا اس دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کھلی کچہری کا مقصد غریب عوام کو ان تک حق پہنچانا ہے ہمیشہ غریب عوام نے ہی مجھے سپورٹ کیا اور میں ان شاءاللہ ان کا حق ان تک پہنچاؤں گا میرے دروازے غریب عوام کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں جب چاہے وہ آ کر اپنے مسائل بیان کر سکتے ہیں اور میں انشاءاللہ ہر لمحے مدد کے لیے تیار ہوں گا اس دوران تمام محکموں کے افسران وہاں موقع پر موجود تھے اور ہر محکمے کے مسائل کے بارے میں افسران کو آگا کیا گیا ایس ایچ او تھانہ فتح پور اصغر خان لغاری تھانہ فتح پور کے متعلقہ عوام کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا تمام معاملات میرٹ پر کیے جائیں گے

fakharzafar7

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارت کے پاس جیش محمد کے سربراہ کے خلاف ثبوت ہیں تو فراہم کرے، وزیر خارجہ

جمعہ مارچ 1 , 2019
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت کے پاس پلوامہ حملے میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے ملوث ہونے کے بارے میں ٹھوس ثبوت ہیں تو وہ پاکستان کو فراہم کریں تاکہ پاکستانی عوام اور عدلیہ کو اعتماد میں لیا جا سکے۔ امریکی خبر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: