صحبت پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر امداد علی)
ملک بھر کی طرح ضلع صحبت پور میں بھی آج بھارت کے خلاف ریلی نکالی گی ریلی کی قیادت صوبای وزیر ریونیو میر سلیم احمد خان کھوسہ نے کی جبکہ اس ریلی میں ڈپٹی کمشنر محمد یونس سنجرانی ایس پی محمد یوسف بھنگر سیاسی وسماجی شخصیات اور علاقے کے معززین اور عوام نے بھر پور شرکت کی عوام نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے پتلے کو جلا کے بھارت مردہ باد اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جبکہ صوبای وزیر ریونیو میر سلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم ایک بہادر قوم ہے پاکستان کی فوج ایک طاقتور اور نڈر فوج ہے.
Next Post
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن
جمعہ مارچ 1 , 2019
لیہ (آن لائن جرنلسٹ انور شاہ ) ایس ایچ او چوک اعظم محمد یونس ملک کی سربراہی میں تھانہ چوک اعظم پولیس ٹیم کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا.سرچ آپریشن ایس ایچ او چوک اعظم کی منظم کردہ ٹیم رانا ریاض سب انسپکٹر […]

You May Like
-
6 مہینے ago
سوات میں سیمنٹ کی شارٹیج
-
8 مہینے ago
تنگوانی اور ان کے نواحی علاقوں میں چوریاں تیز
-
6 مہینے ago
دادو رپورٹ : سید سفیر حسین نقوی