پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل: وزیر اعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ

پنجاب اسمبلی ممکنہ طور پر تحلیل کرنے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے لندن میں رابطہ کر لیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے معاملے پر مشاورت کی، وزیر اعظم شہباز شریف کو پنجاب کی صورتحال پر پی ڈی ایم جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء پی ڈی ایم کی قیادت سے رابطہ کریں گے، مسلم لیگی قیادت نے اس بات پر بھی غور کیا پنجاب اسمبلی میں پہلے عدم اعتماد لائی جائے یا اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لکی مروت حملے میں شہید 4 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

Mon Dec 19 , 2022
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 4 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں لکی مروت کے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے ، […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031