عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر سستا، پاکستان میں 500 روپے مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 30 ڈالرکم ہوئی ہے جب کہ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 400 روپے ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 948 روپے پر بند ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت 30 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 778 ڈالر فی اونس ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سقوط ڈھاکہ: 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن

Fri Dec 16 , 2022
سقوط ڈھاکہ کو 51 برس بیت گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ 16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں نے دو لخت کر دیا، […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031