عمران خان پر حملےکی تحقیقات: جے آئی ٹی نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو طلب کرلیا

وزیرآباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے میں جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کوطلب کرلیا۔

جے آئی ٹی نے  وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف  اور  مریم اورنگزیب کو بھی طلب کیا ہے۔

تینوں رہنماؤں کو 17 دسمبرکو سی سی پی او لاہور کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 3 نومبر کو گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس :عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور

Fri Dec 16 , 2022
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728