سندھ کے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

سندھ کے سرکاری و نجی کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی کالجز میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ اس سے قبل بلوچستان میں بھی تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی تعطیلات اعلان کیا گیا تھا۔

سیکرٹری تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں 16 دسمبر سے 28 فروری 2023 تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

Fri Dec 16 , 2022
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ویب ڈیسک 15 دسمبر ، 2022    فوٹو: پی ٹی وی یوٹیوب اسکرین گریب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔  وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031