کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 الجنت ہوٹل نزد مسکن چورنگی پر لوٹ مار کی کوشش ناکام

مہروز جاوید ۔ نمائندہ Enn نیوز

کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 الجنت ہوٹل نزد مسکن چورنگی پر لوٹ مار کی کوشش ناکام،

بہادر اہلکاروں نے ڈکیتوں کو گھیرلیا، ڈکیتوں نے اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،

ڈاکوؤں سے مقابلے میں ہیڈ کانسٹیبل زبیر احمد بلوچ زخمی ہوا

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان فیصل عرف امتیاز ولد عبدالرحمن اور عباد الرحمان ولد عبد الرحمن سے 9 ایم ایم پسٹل ، ایک 30 بور پسٹل، دو عدد موٹر سائیکل بغیر نمنر پلیٹ برآمد

پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمان ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوٹ ہیں ، ملزمان کا مزید ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

[

caption id=”attachment_101580″ align=”alignleft” width=”148″] یہ خبر مہروز جاوید ۔ نمائندہ enn نیوز نے ارسال کی ہیں[/caption]

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: