اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی کوشش ناکام

اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے والے مددگار-15 کے اہلکاروں میں تعریفی اسناد اور کیش انعام تقسیم

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے اہلکاروں میں تعریفی اسناد اور کیش انعام تقسیم کیے

مددگار-15 کے اہلکاروں نے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں واقع گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنائی تھی

کارروائی میں خاتون سمیت 04 ملزمان گرفتار ہوئے

ڈکیتی کی اطلاع مددگار-15 کال سینٹر پر موصول ہوئی جس پر اہلکاروں نے بروقت کارروائی کی


مہروز جاوید ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 الجنت ہوٹل نزد مسکن چورنگی پر لوٹ مار کی کوشش ناکام

جمعہ اکتوبر 28 , 2022
مہروز جاوید ۔ نمائندہ Enn نیوز کراچی: گلشن اقبال بلاک 7 الجنت ہوٹل نزد مسکن چورنگی پر لوٹ مار کی کوشش ناکام، بہادر اہلکاروں نے ڈکیتوں کو گھیرلیا، ڈکیتوں نے اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی ہوگئے جبکہ ایک ڈاکو فرار […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: