ضلع میر پور خاص ۔سابقہ چیئرمین  عابد خان قائم خانی کونسلر امجد سعید آرائیں کی گاڑی کو اچانک محمد ھاشم اسٹاپ پر حادثہ

بیورو چیف ۔ راو کامران کوٹ غلام محمد

ضلع میر پور خاص ۔سابقہ چیئرمین  عابد خان قائم خانی کونسلر امجد سعید آرائیں کی گاڑی کو اچانک محمد ھاشم اسٹاپ پر حادثہ

الحمداللہ نقصان سے محفوظ رھے۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص سے آتے ہوئے سابقہ چیئرمین عابد خان قائم خانی اور کونسلر میاں امجد سعید کی گاڑی کوسٹر کی ٹکر لگنے کے سبب گاڑی کھائی میں جا گری بفضل اللہ دونوں بڑے نقصان سے بچ گئے ۔ممبر پی پی پی نوابزادہ میر انور صاحب نے اپنی پرسسنل گاڑی میں انہیں مقامی ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے فسٹ ایڈ دینے کے بعد گھروں کورخصت کیا۔

بیورو چیف راو کامران کوٹ غلام

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی پاکستان کو 4 وکٹ سے شکست

پیر اکتوبر 24 , 2022
Toggle navigation اہم موضوعات ٹی 20 ورلڈ کپ وزیر اعظم شہباز شریف عمران خان توشہ خانہ کیس آئی ایس پی آر ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی پاکستان کو 4 وکٹ سے شکست Published On 23 October,2022 03:56 pm لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: