میرپورخاص۔ انچارج سی آئی اے کی بڑی اور کامیاب کاروائی

رپورٹ سید آصف علی شاہ میرپورخاص

میرپورخاص۔ انچارج سی آئی اے کی بڑی اور کامیاب کاروائی، پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹرسائیکل ڈکیٹی کرنے والے گروہ کے ملزمان گرفتار، موٹرسائیکلز، اور اسلحہ برآمد*

👈 تفصیلات کے مطابق *انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری* ہمراہ ھدایت اللّه ناریجو کی بڑی اور کامیاب کاروائی، پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹرسائیکل ڈکیٹی کرنے والے گروہ کے ملزمان بنام *آصف ولد علی گوھر کھوسو، راجو کولھی* پسٹل سمیت گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 2 موٹر سائیکلز اور ایک 30 بور پسٹل بمعہ ۳ راؤنڈ برآمد۔

👈 ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 123,124/2022 زیر دفعہ 324،353،34 اور (ia)23 ٹاؤن تھانے میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری.

رپورٹ سید آصف علی شاہ میرپورخاص

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیلاب متاثرین کے خلاف نوسربازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

منگل اکتوبر 18 , 2022
حشمت علی ۔ نمائندہ enn نیوز

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: