سبزی و فروٹ ریٹ لسٹ

(محمد آصف….پریس رپورٹر )

سبزی و فروٹ ریٹ لسٹ کی آڑ میں ٹھیکیدار دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے سبزی و فروٹ کی ریٹ لسٹ ایک ہی ہوتی تھی اور قیمت دس روپے تھی اب ٹھیکداروں نے پیسہ کمانے کے لیے سبزی ، فروٹ اور گوشت کی۔لسٹیں الگ الگ کر دی ہیں اس سے بڑھ کر ظلم یہ کہ ریٹ لسٹ کی قیمت بھی 15 روپے کر دی گئی ہے اور اب کسی ریڑھی والے نے صرف چند مالٹے رکھے ہیں تو اسے دو لسٹیں خریدتے پر مجبور کیا جاتا ہے غریب سبزی و فروٹ فروشوں کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بہت زیادہ مہنگائی ہے بڑی مشکل سے گھر کا نظام چلتا ہے اب یہ 10 والی لسٹ 30 روپے میں ہمیں پڑتی ہے مرکزی انجمن تاجران مین بازار کندیاں اور انجمن تاجران جرنیلی روڈ کندیاں کا اسسٹنٹ کمشنر پپلاں سے مطالبہ ہے کے اس ریٹ لسٹ کو ایک کیا جائےاور اس کی قیمت 10 روپے کر کے غریبوں کی پریشانی کا ازالہ کیا جائے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بنوں میں فائرنگ کے واقعہ

منگل اکتوبر 18 , 2022
رپورٹ محمد کامران قریشی میڈیا رپوٹر NEWS ENN بنوں میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک عورت سمیت مرد جاںبحق مقتولوں کی شناخت خطاب سکنہ نورڑ ضلع بنوں اور عورت کی شناخت زوجہ فرمان سکنہ شادیو سے ہوٸی پوليس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر تفتيش شروع کردی

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: