پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کا معاملہ

ساہیوال:چار روز قبل پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کا معاملہ۔

ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی پولیس نے پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے احتجاج کرنے والے 80 افراد کے خلاف چوری اور قتل کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر

ساہیوال: 12 اکتوبر کو پولیس اہلکار بلال نے نوجوان اختر کو بھرے بازار میں گولیاں مار کر بیدردی سے دن دیہاڑے قتل کر دیا تھا

ساہیوال:مقدمہ کے اندراج کے بعد پولیس غلہ منڈی کے لوگوں کے گھروں پر چھاپے متعدد افراد گرفتار

ساہیوال: فرضی مدعی بنا کر پولیس غلہ منڈی کا مقدمہ درج کرنا پیٹی بھائی کے خلاف احتجاج کی انتقامی کاروائی ہے ۔۔گرفتار افراد کے ورثا کا الزام

ساہیوال: احتجاج نہ کیا جاتا تو شائد نوجوان کو الٹا ڈاکو ہی نہ قرار دے دیا جاتا ۔ورثاء کا الزام

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سبزی و فروٹ ریٹ لسٹ

منگل اکتوبر 18 , 2022
(محمد آصف….پریس رپورٹر ) سبزی و فروٹ ریٹ لسٹ کی آڑ میں ٹھیکیدار دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے سبزی و فروٹ کی ریٹ لسٹ ایک ہی ہوتی تھی اور قیمت دس روپے تھی اب ٹھیکداروں نے پیسہ کمانے کے لیے سبزی ، فروٹ اور […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: