کچھا،دولڑی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم میٹنگ

اسلام علیکم(خبر شامل کرتے ہیں ہمارے سنئیر رپوٹر اویس مغل کی)

کچھا،دولڑی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم میٹنگ ہوئی جس میں تمام برادریوں سے مشاورت کے بعد بلدیاتی الیکشن کے لئے وارڈ غربی آپر کچھا سے الیکشن میں تمام برادریوں کی مشاورت سے احسن نقوی کو منتخب کیا گیا۔
احسن نقوی کا کہنا ہیکہ انشاءاللہ میں اپنی عوام کی اس امید پہ پورا اترونگا۔ ہماری عوام نے جو سوچ سمجھ کر مجھے اس قابل سمجھا میں ان کی سوچ کو کبھی درگزر نہیں کروں گا میرے اوپر جو ذمہ داریاں سونپھی جائے گی۔ انشاءاللہ ان پر پورا اتروں گا۔سید احسن نقوی کا کہنا ہے کہ میں جناب سید فرید شاہ صاحب،سید سرور شاہ صاحب، سید تنویر نقوی،سید ریاض شاہ صاحب،سید اویس نقوی،سید شیراز نقوی،سید تصویر نقوی،سید اسد نقوی،سید وقاص نقوی، ملک آفسر ،ملک عبدلعزیز،ملک شیر افضل،ملک عبدالروف، واجد،راجہ شفیع، ،راجہ زہیر،راجہ ساقی ،راجہ لیاقت،راجہ صغیر ودیگر تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے بلدیاتی الیکشن میں مجھے نماہندگی کرنے کے قابل سمجھا انشاءاللہ میں عوام علاقہ کو کبھی مایوس نہیں کروں گا۔
شکریہ
وارڈ غربی آپر کچھا..

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کا معاملہ

پیر اکتوبر 17 , 2022
ساہیوال:چار روز قبل پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج کا معاملہ۔ ساہیوال: تھانہ غلہ منڈی پولیس نے پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے احتجاج کرنے والے 80 افراد کے خلاف چوری اور قتل کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر ساہیوال: 12 اکتوبر […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: