عظیم الشان جشن عید میلاد النبی ﷺ اسوہ رسول و اتحاد امت ریلی

کلیم اللہ سومرو رپورٹ

عظیم الشان جشن عید میلاد النبی ﷺ اسوہ رسول و اتحاد امت ریلی
فکہہ جعفریہ علما کونسل شیعہ نے علیٔ شکارپور حاجی لطیف شاہ سے
مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ کربلا معلیٰ پے اختتام خیریت سے ہوا
جن کے مکمل سیکورٹی کے انتظامات پولیس اور پيام ولایت اسکاؤٹ کے جوانو نے عقیدد سے فرائض سرانجام دیے سبیل کیمپ ، نگر نیاز پيام ولایت اسکاؤٹ کی طرف سے
سیکورٹی کی نگرانی برادران PWS
مرکزی نمائندہ ریاض حسین سمون
لاڑکانہ نائب صدر فدا حسین
لاڑکانہ پریس سیکرٹری زاھد حسین شیخ
ضلع صدر ذولفقار علی سنجرانی
ضلع نائب صدر ذیشان علی ھکڑو
تعلقہ صدر علی خان برڑو
سٹی صدر کامران علی مغل
یونٹ انچارج علی مدد شاہ
یونٹ انچارج منظور احمد لوہار
یونٹ انچارج ماجد حسین ابڑو
یونٹ انچارج رضوان علی
یونٹ انچارج راشد احمد سومرو
(پيام ولایت اسکاوٹس ضلع شکارپور۔) ٹائم؛ دن بجے3:00 سے رات8 بجے تک۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کچھا،دولڑی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم میٹنگ

پیر اکتوبر 17 , 2022
اسلام علیکم(خبر شامل کرتے ہیں ہمارے سنئیر رپوٹر اویس مغل کی) کچھا،دولڑی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم میٹنگ ہوئی جس میں تمام برادریوں سے مشاورت کے بعد بلدیاتی الیکشن کے لئے وارڈ غربی آپر کچھا سے الیکشن میں تمام برادریوں کی مشاورت سے احسن نقوی کو منتخب کیا […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: