للیانی پریس کلب کا قیام عمل میں آگیا

سہیل مقصود پریس رپورٹر 19374-2022

للیانی پریس کلب کا قیام عمل میں آگیا،حافظ نعمان چوہدری صدر،حمید قصوری جنرل سیکرٹری اور میاں کاشف چیئرمین منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں صحافیوں کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کر دیا گیا۔جس میں گزشتہ روز عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا۔میاں شہزاد احمدگروپ لیڈر،حافظ نعمان چوہدری صدر،میاں کاشف چیئرمین،رحمت رحمانی سینئر نائب صدر،ڈاکٹر سانول علی نائب صدر،ملک عاقب علی نائب صدر،حمید قصوری جنرل سیکرٹری،حاجی ریاض ملک ایڈیشنل سیکرٹری،عاشق حسین سیکرٹری انفارمیشن،شفیق عطاری فنانس سیکرٹری،شفیق الرحمان سندھو جوائنٹ سیکرٹری اور عبدالغفار کو آفس سیکرٹری منتخب کیا گیا۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پریس کلب حافظ نعمان چوہدری نے کہا کہ للیانی پریس کلب ہمیشہ مظلوم کی آوازبنے گا۔ہم زرد صحافت کے خلاف عملی جدوجہد کا علم لے کر

/>میدان میں اترے ہیں۔پریس کلب ہر صحافی کا گھر ہے۔جو دوست ہمارے ساتھ چل رہے ہیں ہم اس بات کا عزم کرتے ہیں کہ ہم ہرگھڑی ان کے شانہ بشانہ کھڑے نظر آئیں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا کی ایمبولنس پر حملہ

پیر اکتوبر 17 , 2022
علی شیر ۔ نمائندہ ENN نیوز آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا کی ایمبولنس پر موٹر سائیکل سوار شرپسند عناصر نے حملہ کر کے شیشے توڑے اور ڈرائیور پر تشدد کیا علی شیر ۔ نمائندہ ENN نیوز

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: