کراچی کے مختلف علاقوں کی طرف رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ

رپوٽر ۔ کوراڙو ابڙو

کراچی کے مختلف علاقوں ماڈل کالونی، سعود آباد، کھوکھراپار، ملیر ہالٹ، بکرا پڑی، ملیر15، قائد آباداور منزل پمپ سے ہوتا ہوا واپس ماڈل کالونی کی طرف رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ۔ترجمان سندھ رینجرز
2۔فلیگ مارچ16 اکتوبر 2022 کوہونے والے ضمنی انتخابات NA-237 اور NA-239 کے حوالے سے متعلقہ ذمہ داری کے علاقے میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز
3۔فلیگ مارچ میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز
4۔فلیگ مارچ میں رینجرز اور پولیس کی موبائلز اور موٹرسائیکل اسکواڈ شامل ہیں۔*ترجمان سندھ رینجرز*

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

للیانی پریس کلب کا قیام عمل میں آگیا

اتوار اکتوبر 16 , 2022
سہیل مقصود پریس رپورٹر 19374-2022 للیانی پریس کلب کا قیام عمل میں آگیا،حافظ نعمان چوہدری صدر،حمید قصوری جنرل سیکرٹری اور میاں کاشف چیئرمین منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں صحافیوں کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کر دیا گیا۔جس میں گزشتہ روز عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا۔میاں شہزاد احمدگروپ لیڈر،حافظ […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: