موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

جاوید خان ۔ نمائندہ ENN نیوز

*مورخہ 15 اکتوبر 2022*

موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

قائم مقام ایس ایس پی ضلع کیماڑی *کیپٹن (ر) فیضانِ علی* کی سربراہی ضلع کیماڑی پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مصروف عمل ہے۔

ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی *سب انسپکٹر محمد اشفاق* کی اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کاروائی۔

موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم عمران ولد نواب الدین سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KFZ-5059 سمیت گرفتار۔

ملزم کے قبضہ سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ عزیز بھٹی کے مقدمہ 968/22 بجرم دفعہ 381A کی مال مسرقہ ہے۔

مزید تفتیش کیے لیے ملزم کو اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔

_*Media Cell Keamari Police*_

DISTRICT KEAMARI POLICE

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن، جوہری اثاثے عالمی معیار کے مطابق محفوظ ہیں: وزیراعظم

اتوار اکتوبر 16 , 2022
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کے جوہری اثاثے سے متعلق بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے ہمارے جوہری اثاثے عالمی معیار کے مطابق محفوظ ہیں۔     سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: