اسٹریٹ کرائم/ موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث تین ملزمان بلدیہ پولیس نے گرفتار کر لیے

جاوید خان ۔ نمائندہ Enn نیوز

اسٹریٹ کرائم/ موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث تین ملزمان بلدیہ پولیس نے گرفتار کر لیے

قائم مقام ایس ایس پی ضلع کیماڑی *کیپٹن (ر) فیضان علی* کی سربراہی میں ضلع کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

امروز ایس ایچ او تھانہ بلدیہ *انسپکٹر محمد نواز گوندل* کی اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کاروائیاں۔

دو مختلف کاروائیوں میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

*پہلی کاروائی* میں انٹیلیجنس اسٹاف کی اطلاع پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان کو لاسی پاڑہ بلدیہ سے گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان بنام محمد رضا ولد محمد سلیم اور محمد شہزاد ولد ریاض خان کے قبضہ سے دو ضرب غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش برآمد ہوا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 177/22 اور 178/22 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

*دوسری کاروائی* میں موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم بنام عمران ولد عبداللہ کو سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KMP-0053 سمیت گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ ہزا کے مقدمہ 176/22 بجرم دفعہ 381A کی مال مسروقہ ہے۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

_*Media Cell Keamari Police*_


نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

اتوار اکتوبر 16 , 2022
جاوید خان ۔ نمائندہ ENN نیوز *مورخہ 15 اکتوبر 2022* موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار قائم مقام ایس ایس پی ضلع کیماڑی *کیپٹن (ر) فیضانِ علی* کی سربراہی ضلع کیماڑی پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مصروف عمل ہے۔ ایس ایچ او […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: