نبیل خادم کشمیری

نبیل خادم کشمیری جن کا تعلق آزاد کشمیر کی تحصیل سماہنی گاؤں سونا ویلی سے ہے ۔جو کہ سابقہ چیف ایگزیکٹو (جے ایف جے کے) رہ چکے ہیں

جو کہ لاہور میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ رات کو جناح ہسپتال ڈیوٹی پوری کر کہ اپنی رہائش گاہ کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک ایک ویگو ڈالا سے نقاب پوش آدمیوں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔پولیس اسٹیشن دور ہونے کہ صورت میں وہ بچ نکلے لیکن معجزاتی طور پر نبیل کشمیری محفوظ رہے۔ موقع پر پولیس اسٹیشن جا کر مقدمہ درج کرا دیا گیا۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کہ دوران نبیل کشمیری نے بتایا کہ میں ایک سیدھا سادہ انسان ہوں ۔ عہدے پر فائز تھا تو بہت لوگوں نے محالفت کی اور بہت لوگوں کہ اونچے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کیا ۔ میں نے کسی سے کوئی دشمنی نہیں پال رکھی لیکن میری ایمانداری کی وجہ سے میرے بہت سے دشمن پیدا ہیں۔ میرا توکل اللّٰہ تعالیٰ پر ہے جس دن موت آنی ہوئی آ جائے گی لیکن میرے دل میں اللّٰہ تعالیٰ کہ سوا کسی کا خوف نہیں ۔الحمد اللّٰہ میں سرخرو ہوں کہ میرے دشمن بھی ہیں اور وہ بھی میری ایمانداری کی وجہ سے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اے سی قصور تبدیل : تہنیت بخاری اے سی قصور تعینات

ہفتہ اکتوبر 15 , 2022
محمد طارق ۔ نمائندہ اے سی قصور تبدیل : تہنیت بخاری اے سی قصور تعینات محمد طارق ۔ نمائندہ

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: